😊😊😊😊 خوشی، محبت،اخلاق ،مسکراہٹ اور علم بانٹنا سب سے بڑی اور دلچسپ سخاوت ہے کہ بغیر پیسے کے بھی آپ سخی بن جاتےہیں اور جتنا آپ بانٹتے ہیں…
ملاحظہ ہو!!!! *بغور ملاحظہ ہو!!!!* تعطیلات کے بعد جامعہ کی طرف روانگی کے آداب ۱۔ چہرے پر خوشی ہو منہ لٹکا ہوا نہ ہو 😟 ۲۔ والدین سے جھگڑا کرتے ہوئے نہ جائیں 😡 …