🌸منقبت غوث الاعظم جیلانی 🌸 🌹بزم حسان بن ثابت میں کہا گیا مکمل کلام 🌹 کرم ہو مجھ پہ بھی اک بار گیارہویں والے کہ دیکھ لوں ترا دربار گیارہویں والے گیا جو در پہ وہ خالی کبھی…